Friday, February 15, 2019

Declaration of My Faith

بسم الله الرحمن الرحيم
والصلاة والسلام على خاتم النبيين
وعلى اهل بيته الطيبين الطاهرين المظلومين
والعاقبة للمتقين
تقریباً بارہ برس قبل میں، محمد عبد القادر، نے احمدیہ جماعت عرف قادیانیت سے عليحده ہوا تھا۔ اس وقت سے لیکر ان دنوں میں میں نے اسلام پر کچھ تحقیق کیا ہے اور اللہ جلّ شانہ کا فضل سے اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ حقیقی اسلام وہی ہے جس کو اہلسنت والجماعت کہتے ہیں۔ میرا کامل یقین ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہی ہے اور سیدنا ومولانا محبوب کبریاء حضرت محمد مصطفی صلوات اللہ وسلامہ علیہ آخری نبی و رسول ہے۔ آپ علیہ السلام کے بعد نہ کوئی نبی ہے اور نہ کوئی رسول۔
 
لا اله الا الله
محمّد رسول الله

No comments:

Post a Comment

Shah Waliullah and Following the Four Schools

  بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ In the Name of Allah, the Rahman, the Merciful يا نبي سلام عليك Shah Waliullah of Delhi (1703-1762)...