بسم الله الرحمن الرحيم
ولا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
A well known Deobandi mulla, Ahmad Ali Lahori
(1887-1962) apparently wrote:
مرزا غلام احمد قادیانی اصل میں تو نبی ہی تھے لیکن میں نے ان کی نبوت کشید
کرلی اور یہ نبوت اب مجھے وحی کی منفعتوں سے نوازتی ہے۔
“Mirza Ghulam Ahmad Qadiani was really a prophet, but I took his
nubuwwat (prophethood), and this nubuwwat is now benefitting me with wahi
(revelation)” (Tajalli, Deoband. January 1957, p.21):
مولوی احمد علی کی اس بات کو نقل کرنے والے مولوی عامر عثمانی ہیں جو دیوبندیوں کے شیخ الاسلام شبیر احمد عثمانی کے بھتیجے ہیں اور دیوبندیوں کے شیخ العرب والعجم، کانگرسی حسین احمد مدنی کے شاگردِ رشید بھی ہیں۔
ReplyDelete