Sunday, 16 January 2022

Heresies of the Bakriyya

 بسم الله الرحمن الرحيم

سُبْحَانَ ‌ذِي ‌الْجَبَرُوتِ وَالْمَلَكُوتِ وَالْكِبْرِيَاءِ وَالْعَظَمَةِ

The Bakriyya were a sect founded by Bakr, maternal nephew of the great saint Abd al-Wahid bin Zaid رحمة الله عليه

Among his heretical and noteworthy beliefs:

والذي كان يذهب إليه في الكبائر التي تكون من أهل القبلة أنها نفاق كلها

اگر کبائر کا ارتکاب اہل قبلہ کی طرف سے ہے تو وہ اس کے نزدیک تمام تر نفاق ہے۔

Commission of major sins by one from the people of the Qibla is entirely nifaq (hypocrisy)

وأن مرتكب الكبيرة من أهل الصلاة عابد للشيطان

اس کے نزدیک کبیرہ کا مرتکب مسلمان شیطان کا پجاری ہے۔

and committing a major sin by one from the people of Salah means he is a worshipper of Satan

مكذب لله سبحانه جاحد له منافق

اللہ کی تکذیب اور انکار کرنے والا منافق ہے۔

and is denial of Allah, making him a hypocrite

في الدرك الأسفل من النار مخلد فيها أبداً

اس کا ٹھکانا جہنم کا اسفل ترین مقام ہے جس میں اس کو ہمیشہ رہنا ہے۔

he will be in the lowest place of Hell forever

إن مات مصراً

بشرطیکہ یہ ان گناہوں پر اصرار کرنے والا ہو۔

وأنه ليس في قلبه لله -عز وجل- إجلال ولا تعظيم

در حقیقت اس کے دل میں اللہ تعالی کی عظمت وجلال کا کوئی تصور موجود نہیں۔

because in his heart there is no veneration for or sense of glory of Allah

وهو مع ذلك مؤمن مسلم

اگرچہ بظاہر یہ اسلام وایمان کا مدعی ہے۔

although apparently he is a believing Muslim

وكان يزعم أن القاتل لا توبة له

قاتل کے بارہ میں اس کی یہ رائے تھی کہ اس کی توبہ قبول نہیں ہوتی

he claimed there is no acceptance of repentance from a murderer

وكان يزعم أن الأطفال الذين في المهد لا يألمون ولو قطعوا وفصلوا ويجوز أن يكون الله سبحانه لذذهم عندما يضربون ويقطعون

چھوٹے بچوں کے بارہ میں اس کا یہ نظریہ تھا کہ یہ تکلیف والم کی اذیتوں کو محسوس نہیں کرتے، چاہے انھیں مارا پیٹا جائے اور چاہے ان کے اعضاء کی قطع وبرید کی جائے۔ اس کے خیال میں یہ ممکن ہے کہ اللہ تعالی ان کی ان اذیتوں کو ان کے لیے لذت ولطف سے بدل دے۔

and he claimed that little children in the cradle don’t feel pain even if they are cut up, and it may be that Allah makes them feel pleasure through being beaten and cut up

وكان يقول في علي والطلحة والزبير أنهم مغفور لهم قتالهم وأنه كفر وشرك

علی، طلحہ، اور زبیر سے متعلق اس کی یہ رائے تھی کہ ان میں جو جنگ وپیکار ہوئی اللہ نے ان کو معاف کردیا ہے۔ اگرچہ یہ جنگ وپیکار کفر وشرک ہی کے مترادف تھی۔

and he said concerning Ali, Talha and Zubair that they were forgiven for their fighting, although it was kufr and shirk

[*Note: the belief of the people of Sunna, the Saved Sect, is that sayyidina Ali رضى الله عنه was upon the truth in all his wars and armed conflicts with the other Muslims. As for Talha and Zubair رضى الله عنهما they were wrong to oppose the fourth Caliph Ali but their fighting against him was not tantamount to kufr or shirk as claimed by the deviant Bakriyya]

وزعم أن الله سبحانه اطلع إلى أهل بدر فقال اعملوا ما شئتم فقد غفرت لكم

اہل بدر کے بارہ میں اس کا موقف یہ تھا کہ اللہ تعالی کو معلوم تھا کہ یہ آئندہ کیا کرنے والے ہیں۔ یہی وجہ ہے اس نے کہہ دیا۔ تم جو چاہو کرو میں نے تمھاری لغزشوں پر خط عفو کھینچ دیا ہے۔

he claimed that Allah knew what deeds the veterans of Badr would commit and on that basis He said: “Do what you wish, I have forgiven it for you”

وكان يزعم أن الله يرى يوم القيامة في صورة يخلقها وأنه يكلم عباده منها

اس کا یہ بھی خیال تھا کہ اللہ تعالی کا دیدار قیامت کے روز ایسی صورت کے ذریعہ ممکن ہوگا جس کو اللہ تعالی خود پیدا کریں گے۔

اور اللہ اسی شکل وصورت کے ذریعہ اپنے بندوں سے ہم کلام ہوں گۓ۔

he claimed that Allah will be seen on the Day of Resurrection in a form He created, and shall speak to His slaves through it

[*Note: this belief of the Bakriyya is not necessarily heretical, in fact, there may be some support from the idea in the following Hadith:

فَيَأْتِيهِمُ اللَّهُ فَيَقُولُ أَنَا رَبُّكُمْ‏‏ فَيَقُولُونَ هَذَا مَكَانُنَا حَتَّى يَأْتِيَنَا رَبُّنَا فَإِذَا جَاءَنَا رَبُّنَا عَرَفْنَاهُ فَيَأْتِيهِمُ اللَّهُ فِي صُورَتِهِ الَّتِي يَعْرِفُونَ فَيَقُولُ أَنَا رَبُّكُمْ‏‏ فَيَقُولُونَ أَنْتَ رَبُّنَا‏ فَيَتْبَعُونَهُ

پھر اللہ ان کے پاس آئے گا اور فرمائے گا کہ میں تمہارا رب ہوں ۔ وہ جواب دیں گے کہ ہم یہیں رہیں گے ۔ یہاں تک کہ ہمارا رب آ جائے جب ہمارا رب آ جائے گا تو ہم اسے پہچان لیں گے ۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ ان کے پاس اس صورت میں آئے گا جسے وہ پہچانتے ہوں گے اور فرمائے گا کہ میں تمہارا رب ہوں ‘ وہ اقرار کریں گے کہ تو ہمارا رب ہے ۔ چنانچہ وہ اس کے پیچھے ہو جائیں گے

Allah will come to them and say ‘I am your Lord.’ They will say ‘we will stay here till our Lord comes, for when our Lord comes, we will recognize Him.’ So Allah will come to them in His appearance which they know, and will say, ‘I am your Lord.’ They will say, ‘You are our Lord,’ so they will follow Him. (Sahih al-Bukhari)]

وحكي عنه أن الله بكل مكان

اللہ سے متعلق اس کا یہ عقیدہ تھا کہ وہ ہر جگہ ہے۔

he said Allah is everywhere

وكان يحرم أكل الثوم والبصل لأنه حرام على الإنسان أن يقرب المسجد إذا أكلهما

پیاز اور لہسن کو یہ حرام خیال کرتا تھا، کیونکہ ان کو کھاکر انسان مسجد میں داخل نہیں ہوسکتا۔

he declared garlic and onion forbidden because a human can’t go near the mosque after eating it

وكان يرى الوضوء من قرقرة البطن

اس کے نزدیک قراقر سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے۔

he said wudu is nullified if there is rumbling in the belly

(al-Maqalat al-Islamiyyin of Abul-Hasan al-Ashari)

No comments:

Post a Comment

Mujaddid Ahmad Sirhindi's Vision About Kafir Guru Arjun

  بسم الله الرحمن الرحيم الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله وعلى آلك واصحابك يا سيدي يا نور الله فداك ابي وامي يا رسول الله In t...