بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
In the Name of Allah, the Rahman, the Merciful
Hadrat Pir Mehr Ali Shah of Golra (may Allah have mercy on his soul) explained the meaning of the Kalimah of apparent kufr
لا اله الا الله چشتى رسول الله
There is no god except Allah, Chishti is the Messenger of Allah
اور ایسا ہی امتیاز درمیان تجلّی (ظہوری) کے کہ سالک کا وجود بعینہ مظہر حقیقت محمّدیہ ہو کر لا الہ الا اللہ چشتی (سالک) رسول اللہ کے ترنّم میں آتا ہے۔ یا (سالک کے مشاہدہ میں) رفع اشتباہ کا درمیان تجلی ملکی کے (کے قلب) سالک پر نازل ہے۔ اور تعین ملکی کہ انبیاء سابقہ میں سے کسی نبی پر اس فرشتہ نے نزول فرمایا ہو۔ (اور بمناسبت قلب سالک کے اس نبی کے قلب سے سالک پر تجلّی ملکی وارد ہؤا ہو) اور بسبب باہمی مشابہت ان دونوں تعیّن (تجلّی ملکی وتعیّن ملکی) کے سالک (فریب مشاہدہ سے) دعوی عینیت (بروزی) اس نبی کا کرتا ہے۔ تو بغیر مدد سابقہ عنایت ازلی کے۔ کہ اکثر واغلب احوال میں (وہ مدد ازلیہ) شیخ کامل کی صورت لطیفہ سے ظہور کرتی ہے دشوار اور مشکل ہے۔
(Tahqiqul Haq fi Kalimatil Haq, p.127)
No comments:
Post a Comment