مرزا
صاحب کے عند اللہ مقبول اور مستجاب الدعوات
He
further confessed that Hazrat Mirza sahib receives divine inspiration
(Ilham) from Allah, and even requested that the latter should make a
supplication of guidance for him:
ان
کو خدا کی طرف سے الہام ہوا ہے کے اجيب
كل دعائك الا شركائك (میں
تمہاری تمام دعائیں قبول کرونگا ، سوا ان
دعاؤں کے جو تمہارے شرکت داروں کے بارے
میں ہوں)
حضرت
نے مرزا صاحب کو اسی الہام اور وعدہ کا
حوالہ دے کر افضل گڑھ سے خط لکھا جس میں
تحریر فرمایا کہ میری آپ سے کسی طرح کی
بھی شرکت نہیں ہے اسلئے آپ میری ہدایت اور
شرح صدر کیلئے دعا کریں
Maulana
Abdul Qadir Raipuri furthermore states that he once personally
visited Hazrat Mirza sahib in Qadian and even prayed behind his
appointed imam:
اس
سفر میں مرزا صاحب سے بھی ملاقات ہوئی،
فرماتے تھے کہ میں ان کے امام کےپیچے بھی
نماز پڑھتا تھا
Reference:
Sawaneh Hazrat Maulana Abdul Qadir Raipuri, p.55, 56, 62
No comments:
Post a Comment